کاشت کاروں کی محنت سے زیتون کی پیداوار میں شاندار کامیابی ملی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاشت کاروں کی محنت سے زیتون کی پیداوار میں شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستان نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی کے اجرا کی تقریب میں شہباز شریف نے شرکت کی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل آج تہران جائینگے:سید عاصم منیر کا دورہ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کا تسلسل ہے:ایرانی وزارت خارجہ

تہران ،اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)ایران اورامریکا میں دیرپا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے ۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ فیلڈ مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں فضائی کارروائیاں، 4 سالہ بچے سمیت دو فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیل نے غزہ میں فضائی کارروائی کے دوران 4 سالہ بچے سمیت دو فلسطینی شہید اور 7 شہری زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اتوار مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ

ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بنگلہ دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت

اسلام آباد: (نیادور) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب کے نقصانات پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیلاب مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ ڈائیلاگ کی دعوت، بندوق اٹھانا قابل قبول نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (نامہ نگار): وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو ہوا سو ہوا، اب مسائل کو مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے حل کرنا مزید پڑھیں